والدین کے انتقال نے زندگی بدل دی، بہن دو سال تک روئیں نہ بولیں، شاہ رخ خان

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی بہن شہناز لالہ رخ اور والدین کی موت کے بعد پیش آنے والے صدمے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ شاہ رخ خان کے مطابق ان کے والد میر تاج محمد خان کا انتقال 1981 میں ہوا جبکہ والدہ کا انتقال 10 سال بعد اس وقت ہوا جب وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں تھے۔ اداکار نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد بہن شہناز مکمل طور پر ٹوٹ گئی تھیں، دو سال تک نہ روئی اور نہ ہی کچھ بولی۔ شاہ رخ نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ والد کی میت کے سامنے وہ کھڑی تھیں صرف دیکھتی رہیں، اپنا سر زمین پر مارا اور صرف آسمان کی طرف دیکھتی رہیں۔ شاہ رخ خان نے مزید بتایا کہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی شوٹنگ کے دوران شہناز کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ زندہ نہیں رہیں گی۔ انہوں نے بہن کو سوئٹزرلینڈ لے جا کر علاج کروایا لیکن والد کے جانے کے صدمے کے بعد شہناز کبھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکیں۔ صفحہ اول تازہ ترین قومی بین الاقوامی کھیل فن و تفریح سائنس و ٹیکنالوجی کاروبار و مالیات تعلیم Home News Arts and Entertainment والدین کے انتقال نے زندگی بدل دی، بہن دو سال تک روئیں نہ بولیں، شاہ رخ خان ویب ڈیسک 21 Jan, 2026 ہماری ویب ADVERTISEMENT بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی بہن شہناز لالہ رخ اور والدین کی موت کے بعد پیش آنے والے صدمے کے بارے میں انکشاف کیا ہے۔ شاہ رخ خان کے مطابق ان کے والد میر تاج محمد خان کا انتقال 1981 میں ہوا جبکہ والدہ کا انتقال 10 سال بعد اس وقت ہوا جب وہ اپنے کیریئر کے آغاز میں تھے۔ اداکار نے بتایا کہ والد کے انتقال کے بعد بہن شہناز مکمل طور پر ٹوٹ گئی تھیں، دو سال تک نہ روئی اور نہ ہی کچھ بولی۔ شاہ رخ نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ والد کی میت کے سامنے وہ کھڑی تھیں صرف دیکھتی رہیں، اپنا سر زمین پر مارا اور صرف آسمان کی طرف دیکھتی رہیں۔ شاہ رخ خان نے مزید بتایا کہ فلم ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کی شوٹنگ کے دوران شہناز کو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور ڈاکٹروں نے کہا کہ وہ زندہ نہیں رہیں گی۔ انہوں نے بہن کو سوئٹزرلینڈ لے جا کر علاج کروایا لیکن والد کے جانے کے صدمے کے بعد شہناز کبھی مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہو سکیں۔ ADVERTISEMENT اداکار نے کہا کہ ان کی بہن بہت پڑھی لکھی اور قابل ہیں مگر وہ اس حقیقت کو تسلیم نہیں کر سکیں کہ والدین جا چکے ہیں۔ شاہ رخ نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بہن سے بے حد محبت کرتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ شہناز اس سے بھی بہتر انسان ہیں جتنا وہ سوچتے ہیں۔ شاہ رخ خان نے بتایا کہ وہ خود ڈپریشن سے بچنے کے لیے کام میں مصروف رہتے ہیں اور دوسروں کے مذاق یا تنقید سے دل برداشتہ نہیں ہوتے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے لیے اپنے کام اور مصروفیات ہی ذہنی سکون کا ذریعہ ہیں

Left to Right News Ticker
ڈسکرپشن
بلاگ “Free All – imrankhan361.blogspot.com” کی مکمل اردو ڈسکرپشن “Free All” ایک ایسا بلاگ ہے جہاں قاری کو علم، تفریح، محبت، اور دلکش کہانیوں کا حسین امتزاج ایک ہی چھت کے نیچے ملتا ہے۔ یہاں ہر چیز پڑھنے، دیکھنے اور محسوس کرنے کے قابل ہے — وہ بھی بالکل مفت! 🎉 یہ بلاگ اپنے قاری کو نہ صرف معلوماتی مواد فراہم کرتا ہے بلکہ دل کی گہرائیوں سے جڑی رومانوی اور دل چھو لینے والی کہانیوں کا بھی سمندر پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ ایک خوبصورت رومانٹک کہانی پڑھنا چاہیں، یا دنیا بھر کے مختلف جذباتی لمحات سے لطف اُٹھانا چاہیں، اس بلاگ میں ہر قاری کے لیے کچھ نہ کچھ خاص موجود ہے۔ 💕📖 بلاگ کا انداز بہت سیدھا اور دلنشیں ہے، جس میں سادہ لیکن متاثر کن الفاظ کا استعمال ہوتا ہے تاکہ ہر عمر کے قاری آسانی سے محسوس کرسکیں کہ ہر تحریر ایک نئے جذباتی سفر کی دعوت ہے۔ یہاں ہر پوسٹ میں وہ خلوص، جذبہ اور محبت بھرا رنگ ملتا ہے جو عام بلاگز میں کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ ✍️ یہ بلاگ صرف تفریح تک محدود نہیں — بلکہ ہر قاری کو گرم جوشی، محبت، زندگی کے حسین لمحات اور نئے زاویوں سے روشناس کرواتا ہے۔ اگر آپ زندگی کے حسین اور سادہ مناظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، یا محبت کی دنیا میں چند یادگار لمحے تلاش کر رہے ہیں، تو “Free All” آپ کے اس سفر کا بہترین ساتھی ثابت ہوگا۔ 🌟 یہاں آپ کیا پا سکتے ہیں؟ 📌 دل کو چھو لینے والی رومانٹک کہانیاں 📌 محبت، احساس اور جذبات پر مبنی تحریریں 📌 دلچسپ ویڈیوز اور پوسٹس جو آپ کے دل کو چھو جائیں 📌 ہر موضوع پر آسان اور دلکش زبان میں مواد یہ بلاگ ہر قاری کو خوش آمدید کہتا ہے — چاہے وہ محبت کی دنیا میں دلچسپی رکھتا ہو، یا زندگی کے مختلف رنگوں کو محسوس کرنا چاہتا ہو۔ بس ایک بار “Free All” پر آئیے، اور خود محسوس کیجیے کہ یہاں ہر دل کو چھو جانے والی بات موجود ہے! 💫 Free All ایک منفرد اور معیاری اردو بلاگ ہے جہاں قارئین کو محبت، جذبات، رومانوی کہانیوں، دلچسپ تحریروں اور وائرل مواد کا خوبصورت مجموعہ ایک ہی جگہ پر ملتا ہے۔ یہ بلاگ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو زبان میں معیاری، دل کو چھو لینے والا اور حقیقت سے جڑا ہوا مواد پڑھنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔ اس بلاگ پر شائع کی جانے والی تحریریں زیادہ تر رومانٹک اردو کہانیوں، محبت بھرے واقعات، جذباتی لمحات، اور دلچسپ موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں، جنہیں نہایت سادہ، رواں اور عام فہم زبان میں پیش کیا جاتا ہے تاکہ ہر عمر کا قاری آسانی سے سمجھ سکے اور لطف اٹھا سکے۔ Free All کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قارئین کو ایسا مواد فراہم کیا جائے جو نہ صرف تفریح دے بلکہ دل و دماغ پر مثبت اثر بھی چھوڑے۔ یہاں موجود ہر پوسٹ کو SEO کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جاتا ہے تاکہ گوگل اور دیگر سرچ انجن اس مواد کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں۔ یہ بلاگ اُن افراد کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو: رومانٹک اردو کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں محبت اور احساسات پر مبنی تحریروں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں وائرل اور دلچسپ مواد ایک ہی جگہ پر تلاش کرتے ہیں ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پوسٹ Original، مفید اور قاری کے لیے قابلِ قدر ہو۔ اگر آپ اردو ادب، محبت کی کہانیاں، یا سادہ مگر اثر رکھنے والا مواد پسند کرتے ہیں تو Free All آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
Auto Refresh and Link Loop
🇵🇰 --:--:--

Comments