سردیوں کی رات تھی اور وقت تھا لگ بھگ ساڑھے بارہ بجے کا۔ سڑک مکمل طور پر سنسان تھی۔ اِکا دُکا کوئی لائٹ نظر آ جاتی تھی اور اسی دوران اچانک گاڑی کا ٹائر پنکچر ہو گیا۔‘
’راہی صاحب نے کہا کہ گاڑی کے نیچے جہاں جگہ ملتی ہے جیک لگا لو تاکہ ہم جلدی سے ٹائر تبدیل کر کے اس جگہ سے نکل جائیں۔ میں تمہارے پیروں کی طرف کھڑا ہو جاؤں گا تاکہ یہ نہ ہو کہ دُھند میں کوئی گاڑی تمہارے اُوپر سے گزر جائے۔‘
یہ الفاظ پاکستان کے معروف اداکار سلطان راہی کے ڈرائیور حاجی احسن علی کے ہیں جو 30 سال قبل آٹھ اور نو جنوری کی درمیانی رات ٹائر کو پنکچر لگانے کے لیے گاڑی کے نیچے لیٹے ہی تھے کہ اچانک پہلے ایک فائر اور فوراً ہی چیخ کی آواز آئی۔ یہ فائر سلطان راہی کو لگا تھا جو ’مولا جٹ‘ کے کردار سے پنجابی سینما میں امر ہونے والے اداکار کی جان لے گیا۔
یہ سنہ 1996 کا واقعہ ہے جب پاکستان فلم انڈسٹری کے سپرسٹار سلطان راہی اسلام آباد سے لاہور واپس آ رہے تھے۔ سفید رنگ کی شیورلیٹ گاڑی، جس کا نمبر 8983 ایل او اے تھا، جب گوجرانوالہ بائی پاس روڈ پر پہنچی تو اچانک گاڑی کا پچھلا ٹائر پنکچر ہو گیا۔
تھانہ صدر گوجرانوالہ میں درج ہونے والی اِس قتل کی ایف آئی آر (نمبر 19/1996) کے مدعی ڈرائیور حاجی احسن ہی تھے۔ پولیس کو اپنا ابتدائی بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے حاجی احسن نے بتایا کہ انھوں نے دیکھا کہ ’شلوار قمیض پہنے دو افراد، جن کے قد درمیانے، جسم پتلے، عمر 30 سے 32 سال کے لگ بھگ، نے مجھے کالر سے پکڑا اور زبردستی قریبی کھیت کی طرف لے گئے جہاں میری تلاشی لی گئی اور کہا کہ جو کچھ ہے نکال دو۔‘
ایف آئی آر کے مطابق دونوں ملزمان نے بعدازاں گاڑی سے سلطان راہی کا بریف کیس اٹھایا اور موقع سے پیدل ہی فرار ہو گئے۔
لیکن پھر اس کیس کی تفتیش کے سلسلے میں مدعی یعنی حاجی احسن ہی گرفتار کر لیے گئے۔
یہ ایک ایسے قتل کی کہانی ہے جس کی گتھی 30 سال
بعد بھی حل نہیں ہو سکی ہے
Left to Right News Ticker
Auto Refresh and Link Loop
ڈسکرپشن
بلاگ “Free All – imrankhan361.blogspot.com” کی مکمل اردو ڈسکرپشن
“Free All” ایک ایسا بلاگ ہے جہاں قاری کو علم، تفریح، محبت، اور دلکش کہانیوں کا حسین امتزاج ایک ہی چھت کے نیچے ملتا ہے۔ یہاں ہر چیز پڑھنے، دیکھنے اور محسوس کرنے کے قابل ہے — وہ بھی بالکل مفت! 🎉
یہ بلاگ اپنے قاری کو نہ صرف معلوماتی مواد فراہم کرتا ہے بلکہ دل کی گہرائیوں سے جڑی رومانوی اور دل چھو لینے والی کہانیوں کا بھی سمندر پیش کرتا ہے۔ چاہے آپ ایک خوبصورت رومانٹک کہانی پڑھنا چاہیں، یا دنیا بھر کے مختلف جذباتی لمحات سے لطف اُٹھانا چاہیں، اس بلاگ میں ہر قاری کے لیے کچھ نہ کچھ خاص موجود ہے۔ 💕📖
بلاگ کا انداز بہت سیدھا اور دلنشیں ہے، جس میں سادہ لیکن متاثر کن الفاظ کا استعمال ہوتا ہے تاکہ ہر عمر کے قاری آسانی سے محسوس کرسکیں کہ ہر تحریر ایک نئے جذباتی سفر کی دعوت ہے۔ یہاں ہر پوسٹ میں وہ خلوص، جذبہ اور محبت بھرا رنگ ملتا ہے جو عام بلاگز میں کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ ✍️
یہ بلاگ صرف تفریح تک محدود نہیں — بلکہ ہر قاری کو گرم جوشی، محبت، زندگی کے حسین لمحات اور نئے زاویوں سے روشناس کرواتا ہے۔ اگر آپ زندگی کے حسین اور سادہ مناظر سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، یا محبت کی دنیا میں چند یادگار لمحے تلاش کر رہے ہیں، تو “Free All” آپ کے اس سفر کا بہترین ساتھی ثابت ہوگا۔ 🌟
یہاں آپ کیا پا سکتے ہیں؟
📌 دل کو چھو لینے والی رومانٹک کہانیاں
📌 محبت، احساس اور جذبات پر مبنی تحریریں
📌 دلچسپ ویڈیوز اور پوسٹس جو آپ کے دل کو چھو جائیں
📌 ہر موضوع پر آسان اور دلکش زبان میں مواد
یہ بلاگ ہر قاری کو خوش آمدید کہتا ہے — چاہے وہ محبت کی دنیا میں دلچسپی رکھتا ہو، یا زندگی کے مختلف رنگوں کو محسوس کرنا چاہتا ہو۔ بس ایک بار “Free All” پر آئیے، اور خود محسوس کیجیے کہ یہاں ہر دل کو چھو جانے والی بات موجود ہے! 💫
Free All ایک منفرد اور معیاری اردو بلاگ ہے جہاں قارئین کو محبت، جذبات، رومانوی کہانیوں، دلچسپ تحریروں اور وائرل مواد کا خوبصورت مجموعہ ایک ہی جگہ پر ملتا ہے۔ یہ بلاگ خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے بنایا گیا ہے جو اردو زبان میں معیاری، دل کو چھو لینے والا اور حقیقت سے جڑا ہوا مواد پڑھنا اور دیکھنا چاہتے ہیں۔
اس بلاگ پر شائع کی جانے والی تحریریں زیادہ تر رومانٹک اردو کہانیوں، محبت بھرے واقعات، جذباتی لمحات، اور دلچسپ موضوعات پر مبنی ہوتی ہیں، جنہیں نہایت سادہ، رواں اور عام فہم زبان میں پیش کیا جاتا ہے تاکہ ہر عمر کا قاری آسانی سے سمجھ سکے اور لطف اٹھا سکے۔
Free All کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ قارئین کو ایسا مواد فراہم کیا جائے جو نہ صرف تفریح دے بلکہ دل و دماغ پر مثبت اثر بھی چھوڑے۔ یہاں موجود ہر پوسٹ کو SEO کے اصولوں کے مطابق ترتیب دیا جاتا ہے تاکہ گوگل اور دیگر سرچ انجن اس مواد کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا سکیں۔
یہ بلاگ اُن افراد کے لیے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جو:
رومانٹک اردو کہانیاں پڑھنا چاہتے ہیں
محبت اور احساسات پر مبنی تحریروں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں
وائرل اور دلچسپ مواد ایک ہی جگہ پر تلاش کرتے ہیں
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ ہر پوسٹ Original، مفید اور قاری کے لیے قابلِ قدر ہو۔ اگر آپ اردو ادب، محبت کی کہانیاں، یا سادہ مگر اثر رکھنے والا مواد پسند کرتے ہیں تو Free All آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔
🇵🇰
--:--:--

Comments
Post a Comment